سعودی عرب ، انسانی سمگل میں ملوث پاکستانی گرفتار

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 24 اکتوبر 2017 11:17

سعودی عرب ، انسانی سمگل میں ملوث پاکستانی گرفتار
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اکتوبر2017ء) مقامی ذرائع کے مطابق سعودی پولیس نے ایک ٹرالر سے6 افریقی باشندوں کو اسمگل کرنے والے پاکستانی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستانی ڈرائیور غیر قانونی طریقے سے مقیم ایتھوپیا کے 6 شہریوں کو ٹائروں سے بھرے ٹرالر میں چھپا کر لیجارہا ہے۔ پولیس نے اسے اور6 ایتھوپین باشندوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :