Live Updates

تحریک انصاف کے لیے زرداری کو قابو کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا، پنجاب سے دو بہت بڑی وکٹیں اڑادیں

پیر 23 اکتوبر 2017 23:45

تحریک انصاف کے لیے زرداری کو قابو کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا، پنجاب ..
کراچی:(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017) پیپلزپارٹی نے خیبرپختوانخوا کے بعد پنجاب میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ساہیوال ڈویژن میں پاکستان تحریک انصاف کے آرگنائزرعلی امین اور پیر آف مانکی شریف بنی امین نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان آصف علی زرداری سے ملاقات کرنے کے بعد کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات