Live Updates

کراچی کی سڑکوں پر بغیر پروٹوکول کے سفر،عمران خان کے لیے شہری کی جانب سےمحبت کے اظہار کا انوکھا انداز

پیر 23 اکتوبر 2017 23:06

کراچی کی سڑکوں پر بغیر پروٹوکول کے سفر،عمران خان کے لیے شہری کی جانب ..
کراچی:(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017) کراچی کی سڑکوں پر بغیر پروٹوکول کے سفرکرتے ہوئے شہری نے عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز اپنایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کراچی کے دورے پر بغیر پروٹوکول سفرکررہے تھے کہ ایک شہری کی نظر عمران خان کی گاڑی پر پڑ گئی جس کے بعد شہری عمران خان کو دیکھ کر حیران ہوگیا اور اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا تاہم عمران خان کو دیکھتے ہوئے شہری نے انوکھے انداز میں عمران خان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :