تھا نہ نو ن پولیس کی کا رروائی ہیر وئن سمگلنگ میں ملو ث خا تو ن گرفتار 07کلو گر ام ہیر وئن بر آمد

پیر 23 اکتوبر 2017 22:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اکتوبر2017ء) تھا نہ نو ن پولیس کی کا رروائی ہیر وئن سمگلنگ میں ملو ث ایک خا تو ن گرفتار 07کلو گر ام ہیر وئن بر آمد ، وفا قی پولیس نے منشیا ت سمگلنگ میں ملو ث ایک خا تو ن سمیت دیگر جر ائم میں ملوث پا نچ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی7 کلو گر ام ہیر وئن ، 1کلو 50گر ام چرس، 02 مسروقہ مو ٹر سائیکل اور ا اسلحہ کلا شنکو ف معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے، منشیا ت فروشی اور دیگر جر ائم میں ملو ث ملزمان کے خلاف سخت کا رروائیوں عمل میں لا ئی جا ئیں ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی پولیس افسران کو ہد ایا ت ۔

تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے منشیا ت فروشی میں ملو ث ملزمان کے خلاف کر یک ڈائو ن تیز کرنے کے احکا ما ت جا ری کیے۔

(جاری ہے)

ان احکاما ت کی روشنی میں ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا لیا قت حیا ت نیار ی نے ڈی ایس پی محمد حسین لا سی کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ نو ن انسپکٹر عا بد اکر ام، سب انسپکٹرملک ممتا ز معہ دیگر ملازمان نے دوران سپیشل چیکنگ مو ٹر وے بس سٹا پ سے ہیر وئن سمگلنگ میں ملو ث ایک عورت مسما ة حمیرا بی بی سکنہ لاہو ر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 07 کلوگر ام ہیروئن برآمد کر لی، ملزمہ کے خلاف تھا نہ نو ن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ملزمہ ہیر وئن پشاور سے لاہو ر سمگل کر رہی تھی ، مزید تفتیش جاری ہے، تھا نہ آ بپا رہ پولیس کے سب انسپکٹر فیض احمد نے دوران گشت مخبر کی اطلا ع پر سیکٹر جی سیو ن ٹو سے منشیا ت فروش عمر ان شبیر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 50گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے اے ایس آئی محمد ریا ض معہ ٹیم نے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملو ث دو ملزمان محمد یٰسین اور حسنین کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو عدد مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کر لیے ، مزید تفتیش جا ری ہے، تھا نہ کو رال پولیس کے اے ایس آئی اذکا ر حسین نے دوران گشت ملزم محمد جہا نگیر کو گرفتار کرکے اس سے ایک عدد کلا شنکو ف معہ میگزین بر آمد کرلی۔

ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ، ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م پولیس افسران کو ہدا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروش جو بچو ں کے مستقبل اور معا شرے کا امن تباہ کر نے پر تلے ہیں ان کے خلاف بلا تا خیر سخت کا رروائی کی جا ئے اور ان کے سا تھ آ ہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئے ، ایسے افراد کسی قسم کی رعا ئت کے مستحق نہ ہیں ،انہو ں نے کہا کہ جب کبھی منشیا ت فروشی کے متعلق کو ئی اطلا ع ملے تو فوری ایکشن لیا جا ئے ،ایس ایس پی ساجد کیانی نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ جرائم کے خاتمے اور اور امن وامان کی بحالی میں اپنا قومی فریضہ ادا کریں اگر آپ کے اردگرد منشیات فروش ،جوائ باز یا دیگر مشکوک افراد کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہوں تو فوری ایس ایس پی آپریشنز کے سوشل میڈیا سیل کو اطلاع دیں جس پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :