پشاور، انجینئراقبال ظفرجھگڑاکاباجوڑایجنسی میںگھرکی چاردیواری گرنے کے نتیجے میںقیمتی جانی نقصان پردلی صدمے اور افسوس کااظہار

پیر 23 اکتوبر 2017 22:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2017ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑانے پیرکے روزباجوڑایجنسی میںگھرکی چاردیواری گرنے کے نتیجے میںقیمتی جانی نقصان پردلی صدمے اور افسوس کااظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے پولیٹیکل انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں تیزکرنیکی ہدایت کی ہے اورہسپتال انتظامیہ کوفوری طورزخمیوں کی علاج کیلئے تمام سہولیات بروئے کارلانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ گورنرنے واقعے میں شہیدہونیوالوں کی درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ہے اورزخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کااظہارکیاہے۔#

متعلقہ عنوان :