باجوڑ ایجنسی میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، کرکٹر کے سر پر بیٹ مار کر قتل کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 23 اکتوبر 2017 22:39

باجوڑ ایجنسی میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، کرکٹر کے سر پر بیٹ مار کر ..
باجوڑ ایجنسی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23اکتوبر۔2017ء) باجوڑ ایجنسی میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد کرکٹر کے سر پر بیٹ مار کر قتل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں ہونے والے کرکٹ میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، میچ کے دوران جھگڑا ہو جانے کے باعث ایک کرکٹر اپنی جان کی بازی ہار بیٹھا۔ جھگڑے کے دوران مخالف ٹیم کے کرکٹر نے دوسری ٹیم کے کرکٹر کے سر پر بیٹ دے مارا جس کے باعث وہ وہیں جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :