لالی ووڈ انڈسٹری کی نئی فلم ’’رنگریزا‘‘ کا ٹریلر ریلیز

پیر 23 اکتوبر 2017 22:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2017ء) لالی ووڈ انڈسٹری کی نئی فلم ’’رنگریزا‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، بلال اشرف، عروہ حسین، گوہر رشید، غنان علی سمیت دیگر کاسٹ میں شامل ہیں، فلم رواں سال 21 دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :