ملک میں دوقانون ہیں ایک شریف خاندان اوردوسراقانون شرجیل میمن کیلئے،بلاول کاٹوئٹ

پیر 23 اکتوبر 2017 22:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2017ء) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے شرجیل میمن کی گرفتاری پراپنے ردعمل میں کہاہے کہ اس ملک میں دوقانون ہیں ،بلاول بھٹونے اپنے ٹوئیٹرپیغام میں کہاکہ ملک میں دوقانون ہیں ایک قانون شریف خاندان کے لئے ہے اوردوسراقانون شرجیل میمن کیلئے ہی۔

متعلقہ عنوان :