کمشنر سکھر ڈویژن نے رونیو افسران کی کارکردگی سے متعلق 25اکتوبر کواجلاس طلب کر لیا

پیر 23 اکتوبر 2017 22:30

سکھر۔23اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) کمشنر سکھر ڈویژن ڈاکٹرمحمدعثمان چاچڑنے روینیوافسران کی کاکردگی سے متعلق اجلاس 25اکتوبر2017بروزبدھ صبح 11:00بجے ڈپٹی کمشنرآفس سکھر کے کمیٹی روم میں طلب کرلیا ہے ۔