سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا چوتھا عام اجلاس 25اکتوبر کو طلب

پیر 23 اکتوبر 2017 22:30

سکھر۔23اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) میونسپل کارپوریشن سکھر منصور احمد سومرو کے اعلامیہ کے مطابق سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا چوتھا عام اجلاس 25اکتوبر 2017بروز بدھ صبح 10بجے پیرالہی بخش ٹاور کے آڈیٹوریم میں طلب کیا گیا ہے۔