اظہارتعزیت

پیر 23 اکتوبر 2017 22:20

کوئٹہ ۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء)بلو چستان ہاکی ایسو سی ایشن کے صوبائی نوابزادہ حاجی لشکر کی رئیسا نی ،سیکر ٹری جنرل امجد ستی ،صو بائی صدر عبدالغفار مینگل اور دیگر عہدید اروں نے علی احمد شہید کی والدہ کی وفا ت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مر حوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فر ما ئے اور لواحقین کو یہ صدمہ بر داشت کرنے کی تو فیق دے۔