پو لیو کا خا تمہ موجودہ حکومت کی سب سے بڑ ی تر جیح ہے
سپیکر بلو چستان صو بائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کا عالمی یوم پولیو کے موقع پر پیغام
پیر 23 اکتوبر 2017 22:20
(جاری ہے)
اس کے علا وہ اس سر زمین سے اعلیٰ سطح پر سیا سی و سماجی شعبوں ،مذہبی اور مقامی کمیو نٹی مشترکہ طو ر پر اس مرض کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں اور ملکی بین الا قوامی میڈیا بھی ہماری ان کو ششوں کا معترف ہے اور ہما رے شا نہ بشانہ کا م کر رہاہے۔
انہوں نے کہاکہ یہ ہمارے لئے باعث تشویش ہے کہ بہت زیادہ کوششوں کے باوجو د ہمارے ملک کے بعض حصو ں میں سے اب بھی پو لیو کے وائرس کی اطلا عا ت مو صول ہو رہی ہیں اور یہ ہمارے مستقبل کے بچوں کے لئے ایک مسلسل خطرہ ہے ۔تاہم ان چیلنجوں کے باوجو د حکومت اور عوام پولیو کے خلاف جنگ کو جا ری رکھنے اور ملک سے پولیو کے وائر س کے مکمل خا تمے کے لئے پر عزم ہیں انہوں نے کہاکہ آج کے دن میں سول سو سا ئٹی ،مذہبی رہنمائوں ،میڈیا ،والدین اور زند گی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے مطالبہ کر تی ہوں کہ وہ پولیو کے خلاف آگاہی پھیلا نے ،حکومتی کوششوں کی تکمیل اور ملک کے ہر کونے میں ہر بچہ تک پہنچنے کے لئے پولیو کی ٹیموں کو سہو لت فراہم کر نے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔ہم میں حوصلہ ہے اور انشا ء اللہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہو ں گے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.