سعودی عرب میں ہوئی ایک انوکھی شادی، آنے والے ہر مہمان کو آئی فون سے نواز دیاگیا

پیر 23 اکتوبر 2017 22:10

سعودی عرب میں ہوئی ایک انوکھی شادی، آنے والے ہر مہمان کو آئی فون سے ..
سعودی عرب:(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017) سعودی عرب میں ہوئی ایک انوکھی شادی، آنے والے ہر مہمان کو آئی فون سے نواز دیاگیا تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والے شادی میں شریک سارے مہمان تب حیران ہوگئے جب سیکنڑوں آئی فون 8 کے ڈبے لائے گئے اور بعدازاں شادی میں شریک ہونے والے ہرمہمان کو آئی فون 8 کا تحفہ دیاگیا تاہم سوشل میڈیا پر شادی کی تقریب کی تصویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :