وزیر دفاع خرم دستگیرسے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات

نیول چیف کی جانب سے میری ٹائم سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار اور بحرِ ہند میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

پیر 23 اکتوبر 2017 22:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) وزیر دفاع خرم دستگیرسے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی جس کے دوان باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران نیول چیف نے وزیرِ دفاع کو خطے کی میری ٹائم سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار اور بحرِ ہند میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :