پنجگور میں گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار زخمی

پیر 23 اکتوبر 2017 22:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) پنجگور میں گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا ،تفصیلا ت کے مطابق پیر کو پنجگور کے علاقے غر یب آباد میں تیز رفتار گاڑی نے مو ٹر سائیکل کو ٹکر ماردی اور جس کے نتیجے میں محمد عمر زخمی ہوگیا پولیس نے بر وقت کاروائی کر تے ہوئے گاڑی کے ڈرائیور کر چتکان سے گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :