خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے

پیر 23 اکتوبر 2017 22:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء)بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کو خضدار کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی زمین میں 30کلو میٹر تھی جبکہ اسکا مرکز خضدار سی150کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا �

(جاری ہے)

�زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی