جیکب آباد میں کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
تازہ ترین : 1
جیکب آباد میں کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

جیکب آباد میں کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

جیکب آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23اکتوبر۔2017ء) جیکب آباد میں کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر جیکب آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ جیکب آباد میں ایک کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کروایا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے بچی کی جان بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 23/10/2017 - 21:48:12

اپنی رائے کا اظہار کریں