صبح نو نیشنل کلے کورٹ ٹینس 2017 ء کا پہلا روز

عقیل خان سمیت متعدد کھلاڑی اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرگئے

پیر 23 اکتوبر 2017 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2017ء) صبح نو نیشنل کلے کورٹ ٹینس 2017 ء کے پہلے روز عقی لخان سمیت متعدد کھلاڑیوں نے اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ان میں ملک عبدالرحمن ، جبران الحق، عثمان رفیق ، شہزاد خان ، ابدال حیدر، امان عتیق ، احمد چوہدری ، مزمل مرتضیٰ ، میاں بلال، برکت اللہ ، ہیرا عاشق ، مدثر مرتضیٰ ، وقاص ملک، اسد اللہ خان، ایم عابد شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :