سپورٹس ڈیسک )

اختر نواز گنجیرا کی ریٹائرمنٹ کے بعد غیر سرکاری شخص کو میرٹ پر ڈی جی پی ایس بی لگائیں گے، ریاض حسین پیرزادہ

پیر 23 اکتوبر 2017 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2017ء) وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے موجودہ ڈی جی ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کی چند ماہ ہی ریٹائرمنٹ کے بعد کسی غیر سرکاری شخص کو میرٹ پر ڈی جی پی ایس بی لگائیں گے کیونکہ بورڈ کے موجودہ ملازمین میں کوئی ایسا سینئر ملازم نہیں جو اس پوسٹ کو سنھبال سکے۔

(جاری ہے)

تاہم ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ اوپن میرٹ پر اپلائی کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :