سینٹ کا اجلاس (آج) منگل کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

پیر 23 اکتوبر 2017 21:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) سینٹ کا اجلاس (آج) منگل کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں نجی کارروائی کا دن تھا۔ اجلاس کے دوران انتخابات 2017ء میں مزید ترمیم کے بل سمیت ایجنڈے شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔