وزیر خارجہ امریکی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ایوان بالا کو تفصیلات سے آگاہ کریں‘چیئرمین سینٹ

پیر 23 اکتوبر 2017 21:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) چیئرمین سینٹ نے ہدایت کی ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف امریکی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے 25 اکتوبر کو ایوان بالا کو تفصیلات سے آگاہ کریں۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان کا دورہ بہت اہم ہے، وزیر خارجہ اس دورے کے دوران ہونے والی بات چیت کے حوالے سے ایوان بالا کے ارکان کو آگاہ کریں۔

متعلقہ عنوان :