تعمیر وطن سکول ہرنائی بلوچستان کے طلباء اور اساتذہ نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی
تازہ ترین : 1

تعمیر وطن سکول ہرنائی بلوچستان کے طلباء اور اساتذہ نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء) تعمیر وطن سکول ہرنائی بلوچستان کے طلباء اور اساتذہ نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے ایوان کو آگاہ کیا کہ تعمیر وطن سکول ہرنائی بلوچستان کے طلباء اور اساتذہ کا وفد ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ کرنے کے لئے مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں جس پر ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/10/2017 - 21:20:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں