ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی، میپکو

پیر 23 اکتوبر 2017 21:11

ملتان۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) میپکو ترجمان کے مطا بق ملتان شہر کی11KVحسن آباد،رومی انڈسٹریز، جوڈیشل کمپلیکس، محمود کوٹ، ڈیہڑ، ماڈل ٹائون اور وومن یونیورسٹی فیڈرزسے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں 24 اور 25 اکتوبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک بند رہے گی۔

(جاری ہے)

24 اکتوبر کو132KVبہاولپور گرڈ اسٹیشن سے منسک 11KVغنی پور، میس ون،نور محل،کڈنی سینٹر، پنجاب ہائوسنگ سکیم،ماڈل ٹائون بی، شاہدرہ،سٹی ون اینڈ ٹو، ریڈیو پاکستان، سیٹلائیٹ ٹائون، ستلج، العین پیپر مِل،بہاولپور ٹریڈ سینٹر، الصادق،بہادر دین شہید، آپریشن تھیٹر، میس ٹو اور ماڈل ٹائون اے فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک ، 25اکتوبر کو 132KVقاسم پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVمنظور آباد فیڈر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،66KVیزمان گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی ٹو،42کالونی، اور ایل ٹی فیڈرز سے دن ساڑھے دس بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک،132KVدنیا پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVٹھٹھہ روڈ، علی شیر،سٹی،سادات،قطب پور، این ترین اور جلہ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک، 66KV ہیڈ راجکاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVہیڈ راجکاں اور نور پور فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک66یزمان گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی ون اینڈ ٹو،کُد والا،تیل والا،چنن پیر اور الممتاز فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،66KVمروٹ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVمنصورہ،مروٹ ون،ضیاء، چولستان اور روہی فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،132KVمیانیوالی قریشیاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVمیانیوالی قریشیاں اور چاچڑاں فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے چھ بجے تک،66KVکوٹ سلطان اور66KVکروڑ گرڈ اسٹیشنوںسے منسلک 11KVجامن شاہ،پیر جھگی،انڈس اور نوری حضوری،شاہ پور،سامٹیہ،طالب واہ،وارن سیران،لال عیسن ون اینڈ ٹو اور پیر سواگ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،132KVکوٹ چھُٹہ گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVواے ٹی ایم،ٹھٹھہ،غوث آباد،جھوک اُترا اوربستی جام فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہرڈھائی بجے تک،132KVمہرہ خاص گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVمونڈکا فیڈر سے آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک،132KVنور پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVاتفاق،وارث شاہ،ہری پور،جہان خان،نور پور،فوجی فریش اینڈ فریز اور بیاس فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،132KVپاکپتن گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVچک شفیع،خواجہ عبدالحکیم،چن پیر،ستلج،حسین آباد،بونگا حیات،سٹی،گنجِ شکر،ساندے خان،ملکہ ہانس،الفرید،جیل،غلام حیدر،معصوم شاہ،میراں شاہ،محبوب شاہ ، سرور شہید،عزیز ملکہ اور پاور ہائوس فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک ، 132KVہارون آباد گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KV ڈونگا بونگا،خا طان،سٹی ڈونگا بونگا،بنگلہ روڈ،سٹی فرسٹ،غلاب علی، پیر مراد،ماڈل ایونیو،ایم آباد،ڈی والا،ایم ڈبلیو بنگلہ،سٹی سکینڈ اور مسلم سٹی فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،132KVفقیر والی گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی ون اینڈ ٹو،وینس،کینال،رورل،واے والااورایم پارک فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،132KVفورٹ عباس گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی،فورٹ،قریش،آر آباد،کے والا اور ولہار فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :