سندھ میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کیلئے 11 جماعتوں کا گرینڈ الائنس بن گیا

muhammad ali محمد علی پیر 23 اکتوبر 2017 21:05

سندھ میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کیلئے 11 جماعتوں کا گرینڈ الائنس بن ..
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23اکتوبر۔2017ء) سندھ میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کیلئے 11 جماعتوں کا گینڈ الائنس بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ میں کئی دہائیوں سے جاری اجارہ داری کو ختم کرنے کیلئے سندھ میں بڑا سیاسی اتحاد تشکیل پا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کو شکست دینے کیلئے 11 جماعتوں کا گینڈ الائنس بن گیا ہے۔ اتحاد نے ایک ہی انتخابی نشان پر اگلا الیکش لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اتحاد میں ذوالفقار مرزا، مسلم لیگ فنکشنل سمیت دیگر کئی بڑی جماعتیں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :