عامر شاہین رانجھا سیکشن آفیسر ای ون محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات

پیر 23 اکتوبر 2017 21:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2017ء) پنجاب حکومت نے عامر شاہین رانجھا کو سیکشن آفیسر ای ون محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کر دیا ہے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔