حسن علی نے 5میچز کی سیریز میں پیسرکی جانب سے دوسری زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ برابر کردیا

muhammad ali محمد علی پیر 23 اکتوبر 2017 20:59

حسن علی نے 5میچز کی سیریز میں پیسرکی جانب سے دوسری زیادہ وکٹیں لینے ..
شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23اکتوبر۔2017ئ) دنیا کے نمبر 1ون ڈے باﺅلر حسن علی نے 5میچز کی سیریز میں فاسٹ باﺅلر کی جانب سے دوسری سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ برابر کردیا ۔

(جاری ہے)

حسن علی نے سری لنکا کیخلاف حالیہ ون ڈے سیریز میں 14وکٹیں حاصل کرکے آسٹریلین پیسر کلنٹ میککے کا 2010ءمیں پاکستان کیخلاف اتنی ہی وکٹیں لینے کا ریکارڈ برابر کردیا۔بھارت کے جسپریت بمراہ سری لنکا کیخلاف 2017ءمیں 5میچز کی سیریز میں 15وکٹیں حاصل کرکے اس لسٹ میں پہلے نمبر پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :