پاکستان آرمی کے پے ایم اے لانگ کورس میں بطور کمیشنڈ آفیسرشمولیت کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

پیر 23 اکتوبر 2017 20:50

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) پاکستان آرمی کے ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹرحیدرآبادکے ایک اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی کے 141واں پے ایم اے لانگ کورس میں بطور کمیشنڈ آفیسرشمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کیا گیا ہے جس کی آخری تاریخ13 نومبر مقرر کی گئی ہے، خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن کیلئے پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ کریں اور مزید معلومات کیلئے پاکستان آرمی کے ریکروٹمینٹ اینڈ سلیکشن سینٹر حیدرآباد کے ٹیلیفون نمبر 0222787258 پر رابطہ قائم کریں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :