ایم کیو ایم کے بانی وسابق رکن سلیم شہزاد کو ہنگامہ آرائی اور بلوے کے مقدے میں بری کردیا

پیر 23 اکتوبر 2017 20:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) کراچی کی مقامی عدالت نے ایم کیو ایم کے بانی رکن سلیم شہزاد کو خلاف ہنگامہ آرائی اور بلوے کے ایک مقدمہ میں سلیم شہزاد کو ایک مقدمہ سے بری کردیا۔

(جاری ہے)

سلیم شہزاد کے خلاف چار مقدمات سیشن عدالتوں میں زیر سماعت تھے سلیم شہزاد کو تھانہ لانڈھی میں درج مقدمہ میں بری کیا گیا سلیم شہزاد نے 1994میں میں تھانہ لانڈھی کی حدود میں ہنگامہ آرائی کی تھی ہنگامہ آرائی ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کی ایما پر کی گئی تھی مقدمہ الطاف حسین سمیت دیگر مفرور ہیں۔