کراچی، احتساب عدالت نے تین کروڑ قرضہ کے خورد برد ریفرنس میں سزا سنادی

پیر 23 اکتوبر 2017 20:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) عدالت نے نجی فلو مل کے مالک مجرم اسد عباس خان کو دس سال قید اور تین کروڑ جرمانے کی سزا سنائی جبکہ بیٹے جنید اسد خان کوآٹھ سال قید اور تین کروڑ جرمانہ کا حکم دیا ہے جرمانے کی عدم عدائگی پر مجرمان کو مزید دو سال قید کاٹنی پڑے گی نیب کے مطابق مجرموں نی2011 میں مختلف بینکوں سے 3 کروڑ روپے سے زائد قرضہ لیا،رقم واپس کرنے کی بجائے خرد برد کردی گئی،عدالت نے مجرموں کو کسی بھی سرکاری عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔

متعلقہ عنوان :