سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) حامد علی مرزا انتقال کر گئے،چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمدرضا کا اظہار افسوس

پیر 23 اکتوبر 2017 20:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) سابق چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان جسٹس (ر) حامد علی مرزا پیر کو قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان جسٹس سردار محمد رضانے ان کی وفات پر افسوس کرتے ہوئے دلی رنج و غم کا اظہار کیااور ان کی خدمات کو سراہا۔اور مرحوم کے ایصال ثواب اور مغفرت کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :