مغربی و وسطی افریقہ میں کم عمری میں شادی کے مسئلے کے خاتمے کے لیے ایک صدی سے زائد عرصہ درکار ہے، یونیسف

پیر 23 اکتوبر 2017 20:40

اقوام متحدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ مغربی و وسطی افریقہ میں بچوں کی کم عمری میں شادی کے مسئلے کے خاتمے کے لیے ایک صدی سے زائد عرصہ درکار ہے۔

(جاری ہے)

مغربی اور وسطی افریقی ممالک میں ہر 10 میں سے 4 لڑکیوں کی 18 برس سے کم عمری میں ہی شادی کر دی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ جن ملکوں میں کم عمری کی شادیوں کا رجحان پایا جاتا ہے اس فہرست میں پہلے 10 میں سے 6 ملک اسی خطے میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :