علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات بہار سمسٹر2017کے امتحانی مراکز کے آس پاس امیدواروں کے علاوہ دیگر لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد

پیر 23 اکتوبر 2017 20:31

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر ٹانک نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی(AIOU)کے امتحانات بہار سمسٹر2017کے امتحانی مراکز کے آس پاس امیدواروں کے علاوہ دیگر لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ حکم پورے ضلع ٹانک میں17اکتوبر سی16نومبر2017تک ایک ماہ کے لئے نافذ العمل رہے گا۔اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :