وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل

پیر 23 اکتوبر 2017 20:30

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل
اسلام آباد:(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

موبائل فون سروس پریڈ گراؤنڈ میں جیپ ریلی کی استقبالیہ تقریب کے باعث بند ہوئی ہے۔موبائل فون سروس پریڈ گراؤنڈ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بند ہے۔

متعلقہ عنوان :