27670 اساتذہ کو تدریسی تربیت مکمل کروائی گئی،جام مہتاب حسین ڈھر وزیرتعلیم سندھ
پیر 23 اکتوبر 2017 20:30
(جاری ہے)
سندھ میں معیار تعلیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے اساتذہ کی تربیت اشد ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بات باعث اطم?نان ہے کہ اب تک 19513 پرائمری اساتذہ اور 8157 جونئیر اسکول اساتذہ کی تربیت ان اداروں میں مکمل کی جاچکی ہے۔ اس موقع پر کینیڈین ہائی کمشنر پیری جے کلیڈر وڈ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد ملازمت کرنے اور ملازمت کے خواہش مند اساتذہ کو تربیت فراہم کرنے کے ساتھ اساتذہ کے تربیتی مراکز کی بحالی , ان کی تزئین و آرائش اور مرمت بھی شامل ہے اور ان اداروں میں کمپیوٹر لیبز کو بھی فعال کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.