تفصیلی خبر

قلات میں تیز رفتار ویگن اور پک اپ میں تصادم،18افراد زخمی،لیویز

پیر 23 اکتوبر 2017 20:24

کوئٹہ ۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) قلا ت کے علاقے خا لق آ با دمیں تیز رفتار ویگن اور پک اپ میں تصادم، 18افراد زخمی ہوگئے،لیو یز کے مطا بق پیرکے روز قلات کے علاقے خالق آ با دمیں ویگن اور پک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 18افراد زخمی ہو گئے، لیو یز نے اطلاع ملتے ہی مو قع پر ہی پہنچ کر زخمیو ں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال جبکہ کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :