پاکستان نے کسی ایک ون ڈے ٹیم کیخلاف زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا

muhammad ali محمد علی پیر 23 اکتوبر 2017 20:17

پاکستان نے کسی ایک ون ڈے ٹیم کیخلاف زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ برابر ..
شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23اکتوبر۔2017ئ) پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں کسی ایک ٹیم کیخلاف زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا ۔

(جاری ہے)

گرین شرٹس نے سری لنکا کیخلاف 5ویں میچ میں کامیابی حاصل کرکے کلین سویپ مکمل کیا جو اس کی سری لنکا کیخلاف 153میچز میں90ویں کامیابی تھی۔آسٹریلیا کی ٹیم بھی نیوزی لینڈ کیخلاف 136میں سے90ون ڈے مقابلوں میں کامیابی حاصل کرچکی ہے جب کہ بھارت نے سری لنکا کیخلاف 155میچز میں سے 88جیت رکھے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :