انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سیکورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکسن کی کراچی میں کرکٹ بحالی پر آمادگی کا اظہار
پیر 23 اکتوبر 2017 20:12
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کا حق ہے کہ عالمی کرکٹ دیکھیں، کراچی اب پرامن شہر ہے یہاں کے شہریوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے دہشت گروں کو مار بھگایا ہے۔
انہوں نے آئی سی سی کے غیر ملکی سیکورٹی کنسلٹنٹ کو یقین دلایا کہ ہر چیز آپ کے معیار کے مطابق ہو گی، اسٹیڈیم میں ہم خود آپ کے ساتھ موجود ہوں گے۔ اس موقع پر آئی سی سی کے غیر ملکی سیکورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکسن کا کہنا تھا کہ ہم نے کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے معیار پر ڈی جی رینجرز، آئی جی پولیس اور وزارت داخلہ سے تبادلہ خیال کیا ہے۔ مزید یقین دہانی دلاتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے مسٹر ڈکسن کو کہا کہ کرکٹ ٹیموں کو ایئرپورٹ سے ہوٹل، ہوٹل سے اسٹیڈیم، اسٹیڈیم سے پلے گرائونڈ تک علیحدہ راستہ فراہم کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سلسلے میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات میں پاکستان سپر لیگ کے 4 میچز کراچی میں کرانے کا اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.