عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ، کارڈیالوجی ہسپتال منتقل

پیر 23 اکتوبر 2017 19:51

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اکتوبر2017ء) عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ،جسکے بعد ان کو کارڈیالوجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میںملزم مفتی عبدالقوی کامزید 4روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا ،ان کو دوبارہ کارڈیالوجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :