مسلم لیگ (ن) ملک کی مقبول ترین جماعت ،اس کی صفوں میں اتحاد ہے، امریکہ نے افغانستان پر حملہ کر کے اور بھارت کو افغانستان میں کردار دے کر غلط کیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 23 اکتوبر 2017 19:50
(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عبدالقیوم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور اس کی صفوں میں اتحاد ہے۔
انہوں نے کہا کہ قائد اعظم یونیورسٹی کے مسئلے کا وائس چانسلر اپنے طور پر نوٹس لے رہے ہیں، یونینز کے بھی اپنے حقوق ہیں لیکن تعلیمی اداروں میں ایسے عناصر بھی گھس جاتے ہیں جس کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے افغانستان پر حملہ کر کے اور بھارت کو افغانستان میں رول دے کر غلط کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.