لاہور میں سموگ کے خدشے کے باعث پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ کا وقت تبدیل کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 23 اکتوبر 2017 19:32

لاہور میں سموگ کے خدشے کے باعث پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ کا وقت تبدیل ..
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اکتوبر2017ء) لاہور میں سموگ کے خدشے کے باعث پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والے پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

29 اکتوبر کو ہونے والے میچ کا آغاز کا رات 7 بجے  ہونا تھا۔ تاہم لاہور میں سموگ کے خدشے کے باعث میچ کا آغاز 6 بجے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :