ایوان بالا کا اجلاس ،تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے آٹھ بل واپس لے لئے
تازہ ترین : 1
ایوان بالا کا اجلاس ،تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے آٹھ بل واپس ..

ایوان بالا کا اجلاس ،تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے آٹھ بل واپس لے لئے

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء) تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے مجموعہ ضابطہ فوجداری (ترمیمی) بل 2017ء، تحفظ صارفین اسلام آباد (ترمیمی) بل 2017ء، اینٹی منی لانڈرنگ (ترمیمی) بل 2017ء، ہتک عزت (ترمیمی) بل 2017ء سمیت آٹھ بل واپس لے لئے۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران انہوں نے تحریک پیش کی کہ انہیں یہ بل واپس لینے کی اجازت دی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دیدی جس کے بعد محرک نے اپنے بل واپس لے لئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/10/2017 - 21:33:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں