موثر کنٹرو ل اور سٹر یٹ کر ائم کے خاتمے سے خا طر خوا ہ تبد یلی آ ئے گی،وفاقی وزیرسکندربوسن

پیر 23 اکتوبر 2017 21:33

ملتان۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء)وفاقی وزیر زرا عت و فو ڈ سکیو رٹی حا جی سکندر حیا ت بو سن نے کہا ہے کہ ڈو لفن فورس کا ملتان کیلئے قیا م اعزا ز ہے، جدید خطو ط پر ٹر یننگ حا صل کر نے وا لے ڈو لفن فو رس کے جو ان دیا نت دار ی اور خد مت کے جذ بے کے ساتھ فر ائض انجا م دیںتا کہ شہر یو ں کو ریلیف مل سکے،موثر کنٹرو ل اورسٹر یٹ کر ائم کے خاتمے سے خا طر خوا ہ تبد یلی آ ئے گی جس سے عوام کا پولیس بار ے تا ثربہتر ہو گا۔

انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر ملتان میں ڈ ولفن فو رس کی لا نچنگ تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر وفا قی وزیر بر ائے آ بی وسا ئل سید جا وید علی شاہ ،ریجنل پولیس آ فیسر محمد ادریس احمد ، پا رلیما نی سیکر ٹر ی و ممبر قومی اسمبلی حا جی عبدا لغفا ر ڈو گر ،ایم این اے چوہد ری نذ یر احمد ،ممبر ان صو با ئی اسمبلی حا جی احسا ن الد ین قر یشی ،بیر سٹر محمد علی کھو کھر ،سٹی پولیس آ فیسر چو ہد ری محمد سلیم ودیگر افسرا ن بھی موجود تھے، وفاقی وزیر بر ائے آ بی وسائل سیدجا وید علی شا ہ نے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبا ز شر یف کے وژ ن کے تحت ملتان میں ڈو لفن فو رس کا قیا م عمل میں لایا گیا ہے،آ ج نو جو انو ں کو رو زگار کی فر اہمی اور شہر یو ں کو لا ء اینڈ آ رڈر ،انصا ف کے تقا ضے پو رے کر نے کا انتظا م کیا گیا ہے،وقت کا تقا ضا ہے ہما ر ی فورسز منظم ہو ں اور جدید مہا رتو ں سے آ راستہ ہو ں،انہو ں نے کہا کہ ڈو لفن فورس کے فنکشنل ہو نے سے سٹر یٹ کر ائم میں نمایا ں کمی آئے گی،انہو ں نے مزید کہا کہ ہمارا خطہ پر امن ہے ، ڈولفن کے جو ان یہاں اچھی سکیو رٹی کیلئے متحر ک ہو ں جس سے شہریوں میں تحفظ کا احسا س پیدا ہوگا،آ رپی او ملتا ن محمد ادریس احمد نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ملتان ان پا نچ بڑ ے شہر وں میں سے ایک ہے جس میں آ ج سے ڈولفن فو رس کا آ غاز کر دیا گیا ہے ، ملتا ن کے ان 123 جو انوں کو سٹر یٹ کر ائم کے خا تمے کی خصوصی تربیت دی گئی ہے یہ جو ان آ پ کو انٹر نیشنل معیار کی سہو لتیں فر اہم کر ینگے اور پیٹرولنگ کے ساتھ شہریو ں کے مسا ئل کو متعلقہ تھا نو ں تک بھی پہنچائیں گے ،سپیشلا ئز ڈ ٹر یننگ یا فتہ جو ان عملی طور اپنی صلا حیتیو ں کو منوا ئیں ، وہ خد مت کے جذ بے سے معاشر ے کا قر ض اتا ر یں،پہلے سلا م، پھر کلا م کے نصب العین پر عمل پیرا ہو کر شہریو ں کو تحفظ فر اہم کر یں ،انہو ں نے کہا کہ شہر ی ڈو لفن فور س سے تعاون کریں اور اپنے ایشو ز ان سے شیئر کر یں ہم انہیں ہر ممکن ریلیف دیں گے ،سپرنٹنڈنٹ پولیس ڈا کٹر فہد نے کہا کہ ڈولفن فو رس کا آ غاز 1993 ء میں تر کی سے ہوا،وزیر اعلیٰ محمد شہبا ز شر یف نے اس سسٹم کو اپنے صو بے میں متعا رف کر ایا ہے،ڈو لفن فو رس کے قیام کا مقصد مو ئثر پیٹرو لنگ ،سنیپ چیکنگ ،ایمر جنسی کالز پرفور ی ایکشن لینا اور کمیونٹی پولیسنگ ہے ،ہما ر ے جو ان جدید وائر لیس سسٹم ،ہتھیا رو ں اور اعلیٰ معیا ر کی ٹر یننگ کے حامل ہیں ،ان کا الگ انتظا می ڈھا نچہ تشکیل دیا گیا ہے جبکہ ان کی کا رکر دگی بھی مانیٹر کی جا ئے گی ،بعد از اں وفا قی وزرا ء ، آ ر پی او ،سی پی او ودیگر افسرا ن نے پوزیشن ہو لڈر ز میں سر ٹیفکیٹس تقسیم کئے اور ڈو لفن فور س کے وجو انو ں کو فر ائض کی اد ائیگی کیلئے رخصت کیا جنہوں نے شہربھر کا دور ہ بھی کیا ۔