پبی،ڈاگئی چوک میں ٹریفک حا دثہ، دو خوا تین سمیت11 افراد شد ید زخمی

پیر 23 اکتوبر 2017 21:27

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) جی ٹی روڈ پر پبی کے قریب ڈاگئی چوک میں ٹریفک حا دثہ جس میں دو خوا تین سمیت11 افراد شد ید زخمی زخمیوں کو پبی سرکل ٹریفک انچارج میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی پہنچایا جہاں پر زخمیوں کو طبی امداد دی اور تین شد ید زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل گئے تفصیلات کے مطا بق جی ٹی روڈ پر ڈاگئی چوک میں ایک تیز رفتار مو ٹر کار نمبر8095 ایل ایکس وی نے اچا نک ٹرن لیا جو ان سے بے قا بو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا تو پشاور سے نو شہرہ جا نے والی فلا ئنگ کوچ نمبر4088 ایل او ٹی اس کے پیچھے جا رہا تھا جس کو فلا ئنگ کوچ ڈرائیور مو ٹر کار سے بچا تے ہو ئے فلائنگ کوچ کے دو ٹائر پٹ گئے اور دو نوں ٹکرا گئے جس سے فلا ئنگ کوچ میں سوار ڈرائیور جہان زیب سا کن نظام پور سواریاں محمد پرویز عارف شاہ خیر اللہ علی اصغر حمیم الر حمان محمد زوہیب نا صر خان مسماة تاج پری اور مسماة شریفہ شد ید زخمی ہو ئے حادثے کی اطلاع ملتی ہی پبی سر کل کے ٹریفک انچارن ضا بط خان موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو فوری طور پرمیاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی پہنچایا ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی اور تین شدید زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کیا ۔

متعلقہ عنوان :