نوشکی میں ایک شخص نے خودکشی کرلی

پیر 23 اکتوبر 2017 21:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء)نوشکی کے علاقے میں ایک شخص نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق پیر کے روز نوشکی میں گل زمان نامی شخص نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی متوفعی این سی ایچ ڈی آفس کا چوکیدار تھا خاندانی ذرائع کے مطابق گل زمان ڈپریشن کا شکار تھا پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔