وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈسٹرکٹ ہیڈکوار ٹر ہسپتال ہنگو میں بجلی ، پانی اور سبززار سمیت تمام ضروریات آئندہ دوہفتوں کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت
پیر 23 اکتوبر 2017 21:19
(جاری ہے)
اجلاس کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہنگو ، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہاٹ کے مسائل اور لیاقت میموریل ہسپتال کوہاٹ پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے ہنگو ہسپتال میں بجلی کی فراہمی ، پانی کا بندوبست کرنے ، گرائونڈ کو لیول کرکے سبزہ اُگانے سمیت دیگر ضروریات فوری طور پر پوری کرنے کی ہدایت کی ۔انہوںنے ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ میں مطلوبہ ڈاکٹرز اور آلات کی بلا تاخیر فراہمی کیلئے متعلقہ حکام کو آئندہ جمعہ تک باہمی مشاورت سے حتمی پلان پیش کرنے کی ہدایت کی ۔وزیراعلیٰ نے ایل ایم ایچ کوہاٹ کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ صوبائی حکومت اس مقصد کیلئے وسائل کا بندوبست یقینی بنائے گی۔انہوںنے چارسدہ ہسپتال کے افتتاح کیلئے پروگرام ترتیب دینے کی بھی ہدایت کی ۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبائی حکومت عوام کو مقامی سطح پر علاج معالجے کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے وسائل خرچ کر رہی ہے۔صحت کے شعبے میں عوامی فلاح کی سکیموں کی بروقت اور معیاری تکمیل ناگزیر ہے تاکہ علاج معالجے سے متعلق عوام کو درپیش مسائل کا ازالہ ممکن ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.