لاڑکانہ، کنگا بائی پاس کے قریب دو کار گاڑیوں میں تصادم ،پولیس اہلکار زخمی

پیر 23 اکتوبر 2017 21:03

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) لاڑکانہ کے قریب تھانہ کنگا کے حد کنگا بائی پاس کے قریب دو کار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں سنیپ چیکنگ پر معمول پولیس اہلکار رستم علی جونیجو کار کی ٹکر سے زخمی ہوگئے جنہیں دیگر اہلکاروں نے زخمی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا گیا جہاں زخمی اہلکار کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :