دیپالپور، گوگیرہ روڑ پر تیز رفتار وین کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار ہلاک ہو گئے

پیر 23 اکتوبر 2017 20:56

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) گوگیرہ روڑ پر تیز رفتار وین کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق چک دھرتا کا رہائشی مسکان احمد اور اس کا ساتھی موٹرسائیکل پر گوگیرہ روڑ پر جا رہے تھے کہ تیز رفتار مسافر وین کی ٹکرکی ٹکردونوں ہلاک ہو گئے جبکہ وین تین مسافر بھی شدید زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :