الیکشن کمیشن عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد،5 دسمبرکواردن میں ایوارڈ تقریب ہوگی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 23 اکتوبر 2017 18:44

الیکشن کمیشن عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد،5 دسمبرکواردن میں ایوارڈ تقریب ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اکتوبر2017ء ) : الیکشن کمیشن آف پاکستان کوعالمی ایوارڈ کیلئے نامزد کرلیا گیا،ایوارڈ تقریب کا انعقاد 5 دسمبرکو اردن میں ہوگا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کوبین الاقوامی سنٹر برائے پارلیمانی اسٹڈیزنے ایوارڈ کیلئے نامزد کرلیا ہے۔الیکشن کمیشن کو بہترین انتخابی کاکردگی کی بنیاد پرایوارڈ کیلئے نامزدکیا گیاہے۔نامزد ممبران کویوارڈ دینے کیلئے انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد 5دسمبرکو اردن میں کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :