قومی کمیشن برائے حقوق خواتین (ترمیمی) بل 2017ء قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا

پیر 23 اکتوبر 2017 20:27

قومی کمیشن برائے حقوق خواتین (ترمیمی) بل 2017ء قائمہ کمیٹی کے سپرد کر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) قومی کمیشن برائے حقوق خواتین (ترمیمی) بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر نسرین جلیل کا یہ بل بھی ایجنڈے میں شامل تھا جسے چیئرمین نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔