ْسینٹ میں سینیٹر اعظم سواتی کے مجموعہ ضابطہ دیوانی (ترمیمی) بل 2017ء پر غور موخر کر دیا گیا

پیر 23 اکتوبر 2017 20:27

ْسینٹ میں سینیٹر اعظم سواتی کے مجموعہ ضابطہ دیوانی (ترمیمی) بل 2017ء پر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) سینٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے مجموعہ ضابطہ دیوانی (ترمیمی) بل 2017ء پر غور موخر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں ان کا یہ بل ایجنڈے میں شامل تھا تاہم محرک کی درخواست پر اسے موخر کر دیا گیا۔